امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ سے پوچھا گیا: کیا سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کو برا بھلا کہنے والے شخص کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: نہ اس کے پیچھے نماز پڑھی جائے نہ اس کی عزت وتکریم کی جائے۔
(مسائل ابن ھانیء: 60/1)