بچوں کو ذمّہ دار بنائیں!

بچوں کو چھوٹے موٹے کاموں کی ذمہ داری دیجیے:

گھرکے دروازے بند کرنا۔

فریج میں پانی کی بوتلیں بھر کر رکھنا۔

کمرے سے نکلتے وقت روشنی اور پنکھے بند کرنا۔

کاموں کی تکمیل پر شاباش دیجیے، اور پیار کرتے ہوئے کوئی تحفہ دیجیے۔