بھول جانا بھی اللہ تعالی کی عجیب نعمت ہیں
امام ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
“ابن آدم پر عجیب ترین نعمتوں میں سے ایک بھول جانے جانے کی نعمت بھی ہے؛ کیونکہ اگر بھولنے کا عمل نا ہوتا، تو انسان کسی تکلیف، غم کو نا بھلا پاتا، نا ہی اس اس کی حسرت کبھی ختم ہوتی، نا کسی مصیبت پر اسے صبر آتا، نا اس کا غم مرتا، اور نا اس کی نفرت اور غصہ کبھی ختم ہوتا، نا ہی وہ دنیا کی کسی بھی چیز سے لطف اندوز ہو پاتا؛ کہ ہر وقت آفات کی یاد میں کھویا رہتا!”
(مفتاح دار السعادۃ: 277/1)