بھول کر کھا پی لینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب کوئی بھول گیا اور کچھ کھا پی لیا تو اسے چاہیے کہ اپنا روزہ پورا کرے۔ کیونکہ اس کو اللہ نے کھلایا پلایا ہے۔
(صحیح بخاری: 1933)