بیمار پرسی کرنا

(واقعہ افلک کے متعلق) حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ: پھر ہم مدینہ طیبہ پہنچ گئے اور وہاں پہنچتے ہی میں جو بیماری ہوئی تو مہینہ بھر بیماری رہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ میرے پاس تشریف لاتے، سلام کرتے اور دریافت فرماتے: ” تم کیسی ہو؟” (تمہاری طبعیت کیسی ہے؟) صرف اتنا پوچھ کر واپس لے جاتے۔

(صحیح بخاری: 4141)