رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
السَّاعِي عَلَى الْأَرْمَلَةِ وَالْمِسْكِينِ كَالْمُجَاهِدِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ،وَكَالَّذِي يَقُومُ اللَّيْلَ وَيَصُومُ النَّهَارَ
”بیوہ اور مسکین ( کی ضروریات پوری کرنے ) کے لیے دوڑ دھوپ کرنے والا ، اللّٰہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کی طرح ہے ، اور اس شخص کی طرح ہے جو رات کو قیام کرتا اور دن کو روزہ رکھتا ہے“۔
[سنن ابن ماجہ:2140]