تجارت میں نرمی کی فضیلت
رسول اللہﷺ نےفرمایا:
رَحِمَ اللَّهُ رَجُلًا سَمْحًا إِذَا بَاعَ وَ إِذَا اشْتَرَى وَ إِذَا اقْتَضَى
اللہ تعالی ایسے شخص پر رحم کرے جو بیچتے وقت اور خریدتے وقت اور تقاضا کرتے وقت فیاضی اور نرمی سے کام لیتا ہے۔
(صحیح البخاری: 2076)