حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ
رسول اللہﷺ نے سجدے میں یہ دعا کرتے تھے:
” اے اللہ! میرے سارے گناہ بخش دے، چھوٹے بھی اور بڑے بھی، پہلے بھی اور پچھلے بھی، کھے بھی اور چھپے بھی”۔
(صحیح مسلم:483)