تسبیح اذکار
اللَّهُمَّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي ظُلْمًا كَثِيرًا وَلَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ فَاغْفِرْ لِي مَغْفِرَةً مِنْ عِنْدِكَ وَارْحَمْنِي إِنَّك أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ
اے اللہ میں نے اپنے آپ پر بہت ظلم کیا۔ اور گناہوں کو تیرے سوا کوئی معاف کرنے والا نہیں۔ اس لیے تو مجھے اپنی طرف سے معاف کر دے اور مجھے اپنی طرف سے معاف کر دے اور مجھ پر مہربانی کر دے۔ یقیناََ تو ہی بہت بخشنے والا نہایت مہربان ہے۔
(صحیح لبخاری: 834)