۞ قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَىٰ أَنفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا 

کہہ دو کہ اے میرے بندوں!جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے تم اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو جاؤ

بالیقین اللہ تعلیٰ سارے گناہوں کو بخش دیتا ہے،واقعی وہ بڑی بخشش بڑی رحمت والا ہے۔

(سورۃنمبر:39المزمر آیت نمبر 53)