سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:

التَّقْوَى أَنْ لَا تَرَى نَفْسَكَ خَيْرًا مِنْ أَحَدٍ

تقویٰ یہ ہے؛ کہ تم خود کو کِسی سے بہتر نہ سمجھو!

[تفسير البغوي: 1/ 60]