تنہائی میں اپنے نفس کا محاسبہ کریں
امام ابن الجوزی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
“تنہائی میں اپنے نفس کا محاسبہ کریں؛ اپنی ختم ہو تی زندگی پر غور کریں؛ اوقات فراغت میں مشغول ایام کیلئے اعمال کریں؛ عمل کرنے سے پہلے سوچیں؛ کہ آپ کے نامہ اعمال میں کیا لکھا جا رہا ہے!”
(مواعظ لابن الجوزی: 80)