اگر گناہ گار کو پتہ چل جائے کہ توبہ کی لذت اور فرحت گناہ کی لذت سے کہیں زیادہ ہے تو وہ گناہ کے لیے جتنی جلدی کرتا ہے اس سے کہیں زیادہ جلدی وہ توبہ کے لیے کرے۔

(کتاب الروح:248)