توبہ کی لذت بمقابلہ گناہ کی لذت
امام ابن قیم رحمہ اللہ فرما تے ہیں:
اگر گناہ گار کو پتا چل جائے کہ توبہ کی لذت اور فرحت گناہ کی لذت سے کہیں زیادہ ہے تو وہ گناہ کے لیے جتنی جلدی کرتا ہے اس سے کہیں زیادہ جلدی وہ توبہ کے لیے کرے۔
(کتاب الروح: 248)