توبہ کیجیے
إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ أَفْرَحُ بِتَوْبَةِ أَحَدِكُمْ مِنْهُ بِضَالَّتِهِ إِذَا وَجَدَهَا
رسول اللہ ﷺنے فرمایا :
اللہ تعالی تمھاری توبہ سے اس سے زیادہ خوش ہوتا ہے۔ جنتا کوئی اپنی گم شدہ سواری پاکر خوش ہوتا ہے۔
(صحیح:سنن ابن ماجد:4247)