توحید اور شرک کا انجام
رسول اللہﷺنے فرمایا
“فَقَالَ: «مَنْ مَاتَ لَا يُشْرِكُ بِاللهِ شَيْئًا دَخَلَ الْجَنَّةَ، وَمَنْ مَاتَ يُشْرِكُ بِاللهِ شَيْئًا دَخَلَ النَّارَ».”
”جو کسی چیز کو اللہ کے ساتھ شریک نہ کرتا ہوامرا، وہ جنت میں داخل ہو گا اور جو اللہ کے ساتھ کسی چیزکو شریک ٹھہراتے ہوئے مرا، وہ دوزخ میں داخل ہوگا”۔ (صحیح مسلم:93)