تین چیزوں کی وصیت..!
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا:
“أَوْصَانِي خَلِيلِي بِثَلَاثٍ لَا أَدَعُهُنَّ حَتَّى أَمُوتَ صَوْمِ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ وَصَلَاةِ الضُّحَى وَنَوْمٍ عَلَى وِتْرٍ”.
’’مجھے میرے جانی دوست (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ) نے تین چیزوں کی وصیت فرمائی ہے کہ موت سے پہلے ان کو نہ چھوڑوں، ہر مہینہ میں تین دن روزے، چاشت کی نماز اور وتر پڑھ کر سونا‘‘۔
[صحیح بخاری: 1178]
![تین چیزوں کی وصیت..! تین چیزوں کی وصیت..!](https://alulama.org/wp-content/uploads/2023/08/WhatsApp-Image-2023-08-31-at-5.35.36-PM.jpeg)