جس نے حق کو پہچانا نہیں وہ گمراہ ہے
شیخ الاسلام اﺑﻦ ﺍﻟﻘﻴﻢ رحمه الله (المتوفی: ٧٥١ھ) فرماتے ہیں:
“من ﻟﻢ ﻳﻌﺮﻑ ﺍﻟﺤﻖ ﻓﻬﻮ ﺿﺎﻝٌ، ﻭﻣﻦ ﻋﺮﻓﻪ ﻭﺁﺛﺮ ﻏَﻴﺮُﻩ ﻋَﻠﻴﻪِ ﻓﻬﻮ ﻣﻐﻀﻮﺏٌ ﻋﻠﻴﻪ، ﻭﻣﻦ ﻋﺮﻓﻪُ ﻭﺍتَّبَعهُ ﻓﻬﻮ ﻣُﻨﻌﻢٌ ﻋﻠﻴﻪ”.
“جس نے حق کو پہچانا نہیں وہ گمراہ ہے، جس نے اسے پہچان کر کسی دوسری چیز کو اس پر ترجیح دی وہ غضبِ الہی کا مستحق ہے، اور جس نے اسے پہچان کر اس کی پیروی کی وہ انعام یافتہ ہے”۔
(إغاثة اللفهان من مصايد الشيطان:٢٤/١)