جنت میں ایک کوڑے کے برابر جگہ

رسول اللہﷺ نے فرمایا:

“مَوْضِعُ سَوْطٍ فِي الجَنَّةِ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا”.

جنت میں ایک کوڑا رکھنے کی جگہ دنیا و مافیہا سے بہتر ہے۔

(صحیح البخاری:3250)