جنت واجب
رسول اللہﷺنے فرمایا:
جو شخص اللہ کے رب ہونےاسلام کے دین ہونے اور محمدﷺ کے نبی ہونے پر(دل کی گہرائیوں سے)راضی ہو گیا، اس کے لیے جنت واجب ہو گئی ہے۔
(صحیح مسلم: 1884