رسول اللہﷺ نے فرمایا:

“تم اپنے رب اللہ سے ڈرو، پانچ وقت کی نماز پڑھو، اپنے مال کی زکوۃ ادا کرو، اور امیر کی اطاعت کرو، اس سے تم اپنے رب کی جنت میں داخل ہو جاؤ گے”۔

(سنن ابن ماجہ:616)