جنت کیسی ہے؟
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”أَعْدَدْتُ لِعِبَادِي الصَّالِحِينَ مَا لاَ عَيْنٌ رَأَتْ، وَلاَ أُذُنٌ سَمِعَتْ، وَلاَ خَطَرَ عَلَى قَلْبِ بَشَر”.
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ میں نے اپنے نیک بندوں کے لے وہ چیزیں تیار کر رکھی ہیں، جنہیں نہ آنکھوں نے دیکھا، نہ کانوں نے سنا اور نہ کسی انسان کے دل میں ان کا کبھی خیال گزرا ہے”۔
[صحیح بخاری:3244، صحیح مسلم:2824]