جنتی نوجوانوں کے سردار
نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:

“إِنَّ الْحَسَنَ وَالْحُسَيْنَ سَيِّدَا شَبَابِ أَهْلِ الْجَنَّةِ”.

’’حسن و حسین رضی اللہ عنہما اہل جنت کے جوانوں (یعنی جو دنیا میں جوان تھے ان )کے سردار ہیں‘‘۔

[سنن ترمذی: 3781]