جھوٹا خواب بیان کرنا گناہ ہے
رسول اللہﷺ نے فرمایا
” بد ترین جھوٹ یہ ہے کہ انسان خواب میں ایسی چیز کو دیکھنے کا دعویٰ کرے جو اس کی آنکھوں نے نہ دیکھی ہو “۔
(صحیح البخاری: 7043)
جھوٹا خواب بیان کرنا گناہ ہے
رسول اللہﷺ نے فرمایا
” بد ترین جھوٹ یہ ہے کہ انسان خواب میں ایسی چیز کو دیکھنے کا دعویٰ کرے جو اس کی آنکھوں نے نہ دیکھی ہو “۔
(صحیح البخاری: 7043)