امام ابنِ القيم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
“تین طرح کے دروازوں سے انسان جہنم میں جائیں گے:
شبہات کے دروازے سے جِس کے سبب انہوں نے اللہ کے دین میں شک و شبہ پیدا کیا؛ شہوت کے دروازے سے جِس کے سبب خواہشات ِنفسانی کو اطاعت و رضائےالہیٰ پر مقدّم کیا؛ اور غضب کے دروازے سے جِس کے سبب الله کی مخلوق پر زیادتی کی!”
(بدائع الفوائد : 58)