امام ابو عبید القاسم بن سلام رحمہ اللہ فرماتےہیں:
حدیث کے پیشوا چار ہیں:ان میں حلال حرام کا سب سے زیادہ علم رکھنے والے احمد بن حنبل رحمہ اللہ ہیں،اور حدیث کے بیان کرنے میں سب سے زیادہ بہترین علی بن المدینی رحمہ اللہ ہیں،سب سے زیادہ بہترین کتاب لکھنے میں ابو بکر بن ابی شیبہ رحمہ اللہ ہیں اور صحیح ضعیف کے فرق کو جاننے والے یحییٰ بن معین رحمہ اللہ ہیں۔
تاریخ دمشق:65/18