سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کو اٹھائے ہوئے ہیں اور فرما رہے ہیں:

بِأَبِي شَبِيهٌ بِالنَّبِيِّ , لَيْسَ شَبِيهٌ بِعَلِيٍّ , وَعَلِيٌّ يَضْحَكُ .

میرے باپ ان پر فدا ہوں ، یہ نبی کریم ﷺ سے مشابہ ہیں ، علی سے نہیں اور علی رضی اللہ عنہ وہیں مسکرا رہے تھے۔

[صحیح البخاری:3750]