خوف الٰہی
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
“الخوف من اللہ من أعظم أسباب المغفرۃ وأصل کل خیر في الدنیا و الآخرۃ”.
اللہ تعالی کا خوف مغفرت کے سب سے بڑے اسباب میں سے ایک ہے اور دنیاو آخرت کی تمام بھلائيوں کی جڑ ہے۔
(مجموع الفتاوی:5/484)