دعوت دین اور اخلاص نیت
شیخ صالح بن فوازن الفوازن حفظہ اللہ فرماتے ہیں:
“بعض لوگوں کی اگر تعریف یا حوصلہ افزائی نہ کی جائے تو وہ دعوت کا کام چھوڑ دیتے ہیں، جو اس بات کی دلیل ہے کہ وہ دعوت کا کام اللہ کے لیے نہیں کرتے”۔
اعانۃ المستفید: 136