امام ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
“جبکہ آپ دیکھیں! کہ آپ کے دل سے اللہ کی محبت رخصت ہو چکی ہے؛ اور آپ اس سے ملاقات کی تیاری چھوڑ چکے ہیں، اور لوگوں کی محبت دل میں رچ بس گئی ہے، اور دنیا کی زندگی پر آپ کا دل مطمئن اور راضی ہوچکا ہے؛ تو سمجھ لیجئے! کہ آپ کے دل پر گرہن لگ چکا ہے!”
(بدائع فوائد: 224/3)