دل کی غیبت
امام غزالی رحمه اللہ فرماتے ہیں:
“سُوءُ الظَّنِّ غِيبَةٌ بِالْقَلْبِ وَهُوَ مَنْهِيٌّ عَنْهُ أَيْضًا”.
“کسی دوسرے کے بارے میں بُرا گمان رکھنا، دل کی غیبت ہے، اور یہ بھی اسی(زبان کے ساتھ غیبت) کی طرح حرام اور ممنوع ہے!”
[إحياء علوم الدين: 2/ 177]