دم کی مسنون دعائیں

بِاسْمِ اللَّهِ أَرْقِيكَ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ يُؤْذِيكَ مِنْ شَرِّ كُلِّ نَفْسٍ أَوْ عَيْنِ حَاسِدٍ اللَّهُ يَشْفِيكَ بِاسْمِ اللَّهِ أَرْقِيكَ

جبرائیل علیہ السلامنے پیارے نبیﷺکو ان کلمات کے زریعہ دم کیا۔

(صحیح مسلم : 2186)