دنیا اور جنت کا بھلا کیا مقابلہ؟
رسول اللہﷺ نے فرمایا:
«مَوْضِعُ سَوْطٍ فِي الجَنَّةِ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا»
”جنت میں ایک کوڑے (چابک) کی برابر جگہ دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے، سب سے بہتر ہے”۔
(صحیح البخاری: 3250)