دنیا کی محبت اور لمبی زندگی
رسول اللہﷺ نے فرمایا:
” لاَ يَزَالُ قَلْبُ الكَبِيرِ شَابًّا فِي اثْنَتَيْنِ: فِي حُبِّ الدُّنْيَا وَطُولِ الأَمَلِ”۔
”بوڑھے انسان کا دل دو چیزوں کے بارے میں ہمیشہ جوان رہتا ہے: دنیا کی محبت اور ذندگی کی لمبی امید”۔
(صحیح البخاری:6420)