رسول اللہﷺ نے فرمایا:

دو آوازیں ملعون ہیں:

خوشی کے وقت ساز کی آواز اور مصیبت کے وقت نوحے کی آواز۔

(الصحیحۃ:427)