رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

تم (اجنبی) عورتوں کے ہاں جانے سے بچو۔ انصار میں سے ایک شخص نے کہا: اللہ کے رسول! دیور (یا جیٹھ) کے متعلق آپ کا خیال ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: دیور تو موت (ہلاکت) ہے!

(صحیح مسلم: 5232)