نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عادتِ مبارکہ تھی کہ آپ رات کے پہلے پہر میں سوتے، اور اس کے بعد تہجد کی نماز ادا فرماتے۔ [بخاري:3420، مسلم: 755]
رات کا آخری پہر بہترین موقعہ ہے، جب ہم اللہ رب العالمین سے راز و نیاز کرتے ہوئے، اپنی دعائیں اور گزارشات اس کے سامنے رکھ سکتے ہیں۔ [بخارى: 1145]
![رات میں سونا اور عبادت کرنا رات میں سونا اور عبادت کرنا](https://alulama.org/wp-content/uploads/2023/03/shab-roz-ki-sunnaten-52.jpeg)