نبی کریمﷺ نے فرمایا:

“«نِعْمَ الرَّجُلُ عَبْدُ اللَّهِ، لَوْ كَانَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ» فَكَانَ بَعْدُ لاَ يَنَامُ مِنَ اللَّيْلِ إِلَّا قَلِيلًا”

“عبداللہ خوب آدمی ہے! اگر یہ رات کو اٹھ کر نماز پڑھا کرے”

سالم رحمہ اللہ کہتے ہیں: اس کے بعد حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہا رات کو بہت کم سوتے تھے۔

(صحیح البخاری:1122،صحیح مسلم:2479)