سیدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
جب وہ دن ہوا جس میں رسول اللہ ﷺ (پہلے پہل) مدینہ میں داخل ہوئے تو اس کی ہر چیز پر نور ہوگئی، پھر جب وہ دب آیا جس میں آپ کی وفات ہوئی تو اس کی ہر چیز تاریک ہوگئی۔
(سنن ترمذی: 3618