رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو بیماری دے کر آزماتا ہے۔ حتی کہ اس کے ذریعے اس کے تمام گناہ کو مٹا دیتا ہے۔
(مستدرک الحاکم: 1286)