رشتہ داری توڑنے کاانجام
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
”ہر جمعرات یعنی جمعہ والی رات کو بنو آدم کے اعمال (اللہ کے حضور) پیش کیے جاتے ہیں،قطع رحمی کرنے والے کا عمل قبول نہیں ہوتا ”۔
(مسند احمد :10272،راوی:سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ ،اسنادو حسن)