روزہ دارے کے لیے دو خوشیاں

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

روزہ دار کے لیے دو خوشیاں ہیں: ایک جب وہ افطار کرتا ہے اور ایک جب وہ اپنے رب سے ملاقات کرے گا۔

(بخاری: 7492)