روزے میں بھول کر کھا پی لینا
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
«مَنْ أَكَلَ أَوْ شَرِبَ نَاسِيًا فَلاَ يُفْطِرْ فَإِنَّمَا هُوَ رِزْقٌ رَزَقَهُ اللهُ»
’’جس نے بھول کر کچھ کھا پی لیا، وہ روزہ نہ توڑے، یہ روزی ہے جو اللہ نے اُسے دی ہے‘‘
[سنن الترمذی: 721]