حضرت ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ سےروایت ہے کہ میں نے کہا اےاللہ کے رسولﷺ!مجھےکسی عمل کا حکم دیجیئے

آپﷺنے فرمایا:

روزے رکھا کرو کیونکہ اس کےبرابر کوئی چیز نہیں

(سنن نسائی:2223)