زبان کی حفاظت
نبی ﷺ نے فرمایا:
“بیشک بندہ ایک بات زبان سے نکال دیتا ہے، اور اس کے بارے غوروفکر نہیں کرتا، اس کی وجہ سے وہ دوزخ کے گڑھے میں اتنی دور جا گرتا ہے؛ کہ وہ فاصلہ مشرق و مغرب سے درمیان سے بھی زیادہ ہوتا ہے!”
(صحیح مسلم: 2988)