زخمی ہونے سے چاردن قبل
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے زخمی ہونے سے چار دن قبل فرمایا
اگر اللہ تعالیٰ نے مجھے تندرست رکھا تو میں عراق کی
بیوہ عورتوں کو اتنا خوشحال چھوڑ کرجاؤں گا کہ میرے بعد
وہ کسی آدمی کی محتاج نہیں ہوں گی۔
(صحیح بخاری:3700)