سود کی حرمت

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

سود خواہ کتنا بھی زیادہ ہو جائے لیکن اس کا انجام فقرو ذلت ہی ہے۔
(سنن ابن ماجہ:2279)