سیدنا حسین رضی اللہ عنہ سے محبت
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“حُسَيْنٌ مِنِّي وَأَنَا مِنْ حُسَيْنٍ، أَحَبَّ اللَّهُ مَنْ أَحَبَّ حُسَيْنًا”.
’’حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں، اللہ اس شخص سے محبت کرتا ہے جو حسین سے محبت کرتا ہے‘‘۔
[سنن الترمذی: 3775، حسنہ الالبانی]