شعبدہ بازوں کے دھوکوں میں نہ آؤ
امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
اگر تم کسی آدمی کو دیکھو کہ وہ پانی پر چل رہا ہے اور ہوا میں اڑ رہا ہے(تو اسے کامیابی سمجھ کر)اس سے دھوکہ نہ کھاؤ جب تک کہ اس معاملے کو قرآن وسنت کے میزبان پر رکھ کر دیکھ نہ لو۔
(طبقات الشافعین:32/1)