امام ابن ہبیرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں
“شیطان کی چالوں میں سے ہے، کہ وہ اللہ کے بندوں کو قرآن مجید سمجھ کر پڑھنے سے شدید نفرت دلاتا ہے؛ کیونکہ شیطان اچھے سے جانتا ہے، ک جب لوگ قرآن کو سمجھیں گے، تو ہدایت نصیب ہو گی!”
(ذیل طبقات الجناہلۃ: 156/2)